28th Fakhr e Qoum Gold Medal Awards

Schedule

Sun, 27 Dec, 2026 at 12:00 pm

UTC+05:00
Location

Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore | Lahore, PB

Advertisement
🏅 *28ویں سالانہ فخرِ قوم گولڈ میڈل 2026*
*انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی* اور *خواجگان یوتھ فورم* کے زیرِ اہتمام فخر قوم گولڈ میڈل میں ہونہار طلبہ و طالبات کو نمایاں تعلیمی کارکردگی پر *میڈلز، ایوارڈز اور نقد انعامات سے نوازا* جائے گا۔
📝 رجسٹریشن فارم کی دستیابی:
*15 اکتوبر 2026* سے
⏳ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ:
*15 نومبر 2026*
📄 رجسٹریشن فارم درج ذیل مراکز سے حاصل کریں یا پوسٹر پر موجود QR کوڈ اسکین کرکے ڈاؤن لوڈ کریں:
🔹 قومی مرکز شاہ جمال:
042-37428534
🔹 دربارِ امیر اندرون موچی گیٹ:
042-37655571
🎓 مقررہ *تعلیمی میرٹ پر پورا اترنے والے طلبہ و طالبات اپنا رجسٹریشن فارم بروقت جمع* کروائیں۔
📝 تمام کلاسزز کا *میرٹ (میرٹ لسٹ) پوسٹر پر موجود* ہے
🗓️ *تقریب: 27 دسمبر 2026، ان شاء اللہ*
📍 مقام: ایوانِ اقبال کمپلیکس، ایجرٹن روڈ، لاہور
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ:
*خاور رضا کنوینئر فخرِ قوم*
0333-4223502
*بلال حیدر کھرانہ*
0303-0099711
📌 یہ *پروگرام صرف خواجگان برادری* کے لیے ہے۔
خواجگان یوتھ فارم لاہور
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
Advertisement

Where is it happening?

Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore, Aiwan-e-Iqbal Complex Egerton Road Lahore. Pakistan,Lahore, Pakistan

Event Location & Nearby Stays:

Know what’s Happening Next — before everyone else does.
KYF
Host or PublisherKYF

Ask AI if this event suits you