سالانہ عظیم الشان یارسول اللہ ﷺ کانفرنس

Schedule

Sat, 22 Aug, 2026 at 08:30 pm

UTC+05:00
Location

Gulberg 3, Lahore | Lahore, PB

Advertisement
سالانہ عظیم الشان یارسول اللہ ﷺ کانفرنس
عاشقانِ رسول ﷺ کی روحانی و ایمانی تربیت کے لیے ایک عظیم الشان اور پُرنور اجتماع “یارسول اللہ ﷺ کانفرنس” کا
انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
✨ خصوصی خطاب:
حضرت صاحبزاده پیر محمد عُمر نقشبندی مجددی
📅 تاریخ:۲۲ اگست 2026ء، بروز ہفتہ
🕘 وقت: بعد از نمازِ عشاء
📍 مقام:
دربارِ عالیہ حضور گنجِ عنایت سرکار
کبوتر پورہ شریف، گلبرگ 3، لاہور
تمام اہلِ اسلام، علماءِ کرام، مشائخِ عظام، نوجوانانِ ملت اور عاشقانِ رسول ﷺ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل میں اپنی شرکت یقینی بنا کر اجر و سعادت حاصل کریں۔
تشریف لائیے اور اپنے اہلِ محبت کو بھی ساتھ لائیے۔
📱 مزید معلومات کے لیے:
GANJ-E-INAYAT OFFICIAL(0333-4328031)
“اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ نصیب فرمائے اور آپ ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے“۔ آمین
Advertisement

Where is it happening?

Gulberg 3, Lahore, Pakistan

Event Location & Nearby Stays:

Know what’s Happening Next — before everyone else does.
Muhammad Zeeshan Naqshbandi
Host or PublisherMuhammad Zeeshan Naqshbandi

Ask AI if this event suits you