دفاع افواج پاکستان فورم
Schedule
Sun, 22 Mar, 2026 at 02:00 pm
UTC+05:00Location
Khudadad Colony | Karachi, SD
Advertisement
دفاع افواجِ پاکستان فورم کے چیئرمین محترم علامہ محمد امین انصاری صاحب کی قیادت میں انشاء اللہ ماہِ مارچ میں شہرِ کراچی میں ایک باقاعدہ شمولیتی جلسے کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔اس اہم اجلاس میں تمام نئے اور موجودہ ممبران کو ممبرشپ کارڈز جاری کیے جائیں گے، جبکہ تنظیم کی آئندہ سرگرمیوں کے لیے مکمل حکمتِ عملی اور لائحۂ عمل طے کیا جائے گا۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس اہم اور تاریخی موقع پر اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
رابطہ:
بانی رکن، دفاع افواجِ پاکستان
محمد اعجاز فضل
� 0344-2055239
Advertisement
Where is it happening?
Khudadad Colony, Shahrah e Quaideen,Islamabad, Pakistan, KarachiEvent Location & Nearby Stays:
Know what’s Happening Next — before everyone else does.











