امه

Schedule

Mon, 01 Feb, 2027 at 11:00 am

UTC+03:00
Location

كراتشي | Riyadh, RI

Advertisement
پورے پاکستان میں مانیٹرز کی بھرتی - امہ ویلفیئر ٹرسٹ حفظ کلاسز
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امۃ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام پورے پاکستان میں حفظ القرآن الکریم کلاسز کے لیے درج ذیل معیار کے حامل دیندار، محنتی اور قابل مانیٹرز درکار ہیں:
مطلوبہ شرائط:
1.⁠ ⁠حافظ ومجود قاری ہو
2.⁠ ⁠عالم ہو - درسِ نظامی سے سند یافتہ
3.⁠ ⁠کم از کم میٹرک پاس ہو
4.⁠ ⁠حفظ کلاس پڑھانے کا تجربہ رکھتا ہو
5.⁠ ⁠عمر 35 سال سے کم ہو
6.⁠ ⁠کوئی دائمی مرض نہ ہو - مکمل صحت مند ہو
7.⁠ ⁠کمپیوٹر اور موٹر سائیکل چلانا آتا ہو
8.⁠ ⁠کوئی دوسری ملازمت نہ کرتا ہو - فل ٹائم دے سکے
فرائض و مراعات:
1.⁠ ⁠ہر مانیٹر کے ذمہ 15 کلاسیں ہوں گی۔ ماہانہ دورہ، معیار کی جانچ، رپورٹنگ اور ڈیٹا انٹری
2.⁠ ⁠معیاری معاوضہ دیا جائے گا
3.⁠ ⁠سفری اخراجات بھی ادا کیے جائیں گے
4.⁠ ⁠40 روزہ مکمل تربیت کراچی میں دی جائے گی - رہائش و کھانا ادارے کی طرف سے
درخواست کے ساتھ بھیجیں:
1.⁠ ⁠CV - نوٹ: CV میں "عمر" کا کالم نہ لکھیں
2.⁠ ⁠اسناد کی کاپیاں
3.⁠ ⁠شناختی کارڈ کی کاپی
4.⁠ ⁠2 عدد تصاویر
5.⁠ ⁠1-2 منٹ کی تلاوت کی ویڈیو - واضح آواز اور تجوید کے ساتھ
CV + ویڈیو بھیجنے کا نمبر: 03370104762
03043273090
آخری تاریخ: 31 جولائی 2026
منتخب امیدواروں کو تربیت کے بعد اپنے علاقے میں تعیناتی دی جائے گی۔
جزاک اللہ خیراً
امہ ویلفیئر ٹرسٹ - شعبہ تعلیمات
Advertisement

Where is it happening?

كراتشي, ⁧21 شارع كراتشي, الملك فيصل, 13215 الرياض, السعودية⁩, Riyadh, Saudi Arabia

Event Location & Nearby Stays:

Know what’s Happening Next — before everyone else does.
\u0627\u0644\u0634\u064a\u062e \u0648\u0644\u064a \u062e\u0627\u0646 \u0627\u0644\u0645\u0638\u0641\u0631
Host or Publisherالشيخ ولي خان المظفر

Ask AI if this event suits you