MEET & GREET

Schedule

Sat Sep 05 2026 at 04:00 pm to 06:00 pm

UTC+05:00
Location

Secret Sky | Islamabad, IS

Advertisement
✨ ایک اہم اور بامقصد ملاقات... آسان شادی مہم کے ساتھ! ✨
🌟 خصوصی دعوت برائے گروپ ممبرز 🌟
ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے اس باوقار اور پررونق میٹ اپ میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ میٹ اپ "آسان شادی مہم" کا ایک اہم حصہ ہے، جس کا بنیادی مقصد شادی کے خواہش مند خواتین و حضرات کو ایک مثبت اور محترم پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے تاکہ وہ نئے لوگوں اور خاندانوں سے مل سکیں اور اپنے لیے ایک مناسب اور بہتر جیون ساتھی کی تلاش کو آسان بنا سکیں۔
📍 مقام (Venue): سیگریٹ سکائی کیفے (Secret Sky Cafe) F-10/2، اسلام آباد
📅 تاریخ: 5 ستمبر 2026 (بروز ہفتہ) ⏰ وقت: شام 04:00 بجے
🎯 ایونٹ کا مقصد:
شادی کے خواہش مند خواتین و حضرات اور ان کے خاندانوں کا باہمی تعارف۔
آسان، باوقار اور سادہ رشتے کے انتخاب کے لیے رہنمائی اور ملاقات۔
ایک محترم اور پرسکون ماحول میں باہمی گفتگو کا موقع۔
💸 اخراجات / بجٹ:
کم از کم: PKR 300/-
زیادہ سے زیادہ: آپ کی اپنی مرضی (جو بھی آپ کھانا پینا پسند کریں)
👥 ہماری کوشش: اس میٹ اپ میں زیادہ سے زیادہ ممبرز کو شامل کرنا ہے تاکہ ہر ایک کو بہتر سے بہتر مواقع میسر آسکیں۔ آپ کی شرکت اس مہم کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
📞 رابطہ برائے معلومات و رجسٹریشن: 0300-5521494
🤝 آسان شادی – خوشگوار زندگی کا آغاز! (توجہ فرمائیں: تشریف لانے سے قبل دیے گئے نمبر پر اپنی شرکت کی تصدیق ضرور کریں
Advertisement

Where is it happening?

Secret Sky, Islamabad, Islamabad Capital Territory, Pakistan

Event Location & Nearby Stays:

Know what’s Happening Next — before everyone else does.
Asaan Shaadi
Host or PublisherAsaan Shaadi

Ask AI if this event suits you