Kasur Biggest Furniture Expo on 03-04-05 May 2024 at Aiwan-e-Shah Jahan Main Ferozepur Road, Kasur
Schedule
Fri May 03 2024 at 10:00 am to Sun May 05 2024 at 10:00 pm
UTC+05:00Location
Aiwan-e-Shah Jahan Marriage Hall | Lahore, PB
قصور ایوان شاہ جہاں میں 345 مئی کو فرنیچر اور کرافٹ نمائش (انٹرنیشنل فرنیچر اینڈ کرافٹس فیئر) منعقد ہونے جا رہی ہے، جو پاکستان کے فرنیچر اور کرافٹ کی دنیا کو ایک جگہ لانے کا عظیم موقع ہے۔
قصور میں ہونے والا یہ میلہ پاکستان میگا فرنیچر ایکسپو کے طور پر جانا جاتا ہے، جس میں 50 برانڈ ایک ھی چھت تلے 40 فیصد تک رعایت کے ساتھ اپنی مصنوعات کی نمائش کریں گے۔
اس تین دنوں کی فرنیچر نمائش میں پاکستان کے 50 معروف فرنیچر، ڈیکوریٹو، اور پرتعیش طرز زندگی کی اشیاء کے برانڈز ایک ہی پلیٹ فارم پر مل کر مختلف قسم کے فرنیچر، مثلاً گھریلو، دفتری، اور آؤٹ ڈور استعمال کی مختلف اشیاء نمائش کریں گے۔
اس کے علاوہ، یہ فرنیچر نمائش ان لوگوں کے لیے بھی فوائد رکھتی ہے جو فرنیچر کے شوقین ہیں یا گھر کو سجانے کا شوق رکھتے ہیں۔
Kasur International Furniture and Crafts Fair Pakistan on 𝟑-𝟓 𝐌𝐚𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟒 at Aiwan-e-Shah Jahan Main Ferozepur Road Near Steel Bagh Chowk Total Petrol Pump Kasur with a fantastic array of products
Boasting 50 diverse brands this event offers a splendid chance to explore a rich assortment of furniture and craftsWhat's more enticing is the generous 40% discount making it an irresistible opportunity for enthusiasts and bargain hunters alikeWith an array of offerings set against the backdrop of Pakistani craftsmanship this fair is poised to be a haven for those seeking quality diversity and great savings in their furniture and crafts hunt
فرنیچر کی نئی رینج• جہیز فرنیچر پیکج• شادی کا فرنیچر• روایتی اور جدید فرنیچر•گھر اور دفتر کا فرنیچر• انٹیرئیر ڈیزائننگ• جدید اور پرتعیش طرز زندگی کی اشیاء• میک اپ اور کاسمیٹکس• دستکاری زیورات• مساج چئیر
Visitors can expect to see a diverse array of furniture designs home decor interior design furniture bundles beauty and health care products flower decoration carpets rugs handicrafts jewelry
اور بہت کچھ وہ بھی 40 فیصد تک رعایت کےساتھتو تاریخ یاد رکھیں 345 مئی 2024صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تکبمقام : ایوان شاہ جہاں مین فیروز پور روڈ، نزد سٹیل باغ چوک، نزد ٹوٹل پیٹرول پمپ قصور۔مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: 03011137363 𝑫𝒐𝒏'𝒕 𝑭𝒐𝒓𝒈𝒆𝒕 𝒕𝒉𝒆 𝑫𝒂𝒕𝒆𝒔: 𝟑-𝟓 𝐌𝐚𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟒
Where is it happening?
Aiwan-e-Shah Jahan Marriage Hall, near awan e shah jahan, Kasur, Punjab, Pakistan, LahoreUSD 0.00