Fiqh-ul-Islam Course
Schedule
Mon, 06 Oct, 2025 at 04:45 am
UTC+05:00Location
Dastgir Colony, Sindh, Pakistan | Karachi, SD
Advertisement
فقه الإسلام کورسنبی کریم ﷺ نے فرمایا
اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی فقہ (سمجھ) عطا فرماتا ہے۔
(متفق علیہ)
الحمد للہ، اسی مقصد کے لیے مبارک یوتھ عوام الناس (بالخصوص نوجوانوں) کے لیے دین کی بنیادی معلومات قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھنے کے لیے "فقہ الاسلام کورس" کے نام سے ایک عظیم کورس کا انعقاد کر رہا ہے۔
مضامین
تفسیر القرآن
فقہ الحدیث
اسلامی عقیدہ
سیرت النبی ﷺ
فقہ اسلامی
عربی لغت
اس کورس کے تین مراحل ہیں، پہلے مرحلہ میں اسلامی عقیدہ اور عربی لغت کی کلاسز ہوں گی ان شاء اللہ۔
اہم خصوصیات
* مفتی حافظ سلیم صاحب حفظہ اللہ کی سرپرستی
* کورس کی فراہمی
* روزانہ کوئز
* ماہانہ انعامات
* سند کا اجراء (کورس کے تمام مراحل کے اختتام پر)
* مختصر دورانیہ
* ریفریشمینٹ
مدت (پہلا مرحلہ)
چار ماہ (اکتوبر تا جنوری)
وقت
4:45 - 6:00 (پونے پانچ تا چھ بجے شام، بعد نماز عصر)
آغاز
5 اکتوبر 2025
(ان شاء اللہ)
بمقام
جامع مسجد مبارک
گھاس منڈی، رنچھوڑلائن، نزد بس اسٹاپ، کراچی۔
فری رجسٹریشن
https://forms.gle/PF9iALiC9bDhLE328
لوکیشن
https://maps.app.goo.gl/GpWxBoiiBstsGf2d6
#فقہ_الاسلام_کورس
#علم
Advertisement
Where is it happening?
Dastgir Colony, Sindh, Pakistan, Islamabad, Pakistan, KarachiEvent Location & Nearby Stays: