Bahria Enclave Islamabad
Schedule
Fri, 24 Jul, 2026 at 12:00 pm
UTC+05:00Location
Pindora, Rawalpindi, Pakistan | Islamabad, IS
Advertisement
*Sale and purchase in Bahria enclave Islamabad* اِسلام آباد میں ایک اور اِسلام آباد، دارالحکومت میں رکھئے اپنے گھر کی بنیاد.
دارالحکومت کی سب سے شاندار رہائشی سکیم. ہزاروں ایکڑ پر محیط، ماڈرن ٹاؤن پلاننگ اور عہد جدید کی سہولتوں کا شاہکار. بحریہ انکلیو اِسلام آباد اپنی آئیڈئیل لوکیشن اور بہترین ڈویلپمینٹ کی وجہ سے اِسلام آباد کا سب سے بہترین اور منفرد پراجیکٹ بن چکا ہے موجودہ وقت کی بہترین انویسٹمنٹ CDA سیکٹرز سے آدھی قیمت پر رہاشی و کمرشل پلاٹس بہترین محل وقوع مری اور مارگلہ کے سر سبز و شاداب پہاڑوں کی آغوش میں واقع پر سکون رہاہش انٹرنیشنل طرز ڈویلپمنٹ چڑیا گھر ، بیکن ہاؤس سکول، شاپنگ سنٹر مساجد سنی پلس گولڈ سینما اور پاکستان کا پہلا واٹر تھیم پارک اور گیٹڈ کمیونٹی کے ساتھ 24/7 گھنٹے بجلی اور سکیورٹی کا بہترین انتظام۔
بحریہ انکلیو اسلام آباد میں سینکڑوں خاندان آباد ہو چکے ہیں،
👈 انویسٹمنٹ کا شاندار موقع، دبئی طرز کے خوبصورت شاپنگ مال زیر تعمیر ہیں، انتہائی مناسب قیمت پردوکان اور 1, 2 ،3 بیڈ کے فلیٹس 4 سال کی آسان اقساط پر بک کروائیں اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک بہترین جگہ کا انتخاب کریں جہان پر قیمتیں سلانہ 25% سے 30% کے ساتھ بڑھ رہی ہیں۔
ایم بی اسٹیٹ پیش کرتے ہیں ایک بہترین موقع جہان پر
☘ *سرمایہ بھی محفوظ اور آمدن کیساتھ کاروبار بھی شاپس یا اپارٹمنٹ خریدیں اور فوری رینٹ حاصل کریں*☘
بحریہ انکلیو اسلام آباد کے مین کمرشل حب میں پرائم لوکیشن پر شاپس اور اپارٹمنٹ موجود جہاں پر کنسٹرکشن کا کام تیزی سے جاری۔
*انویسٹمنٹ کا سنہری موقع رہاشی سالانہ 10% سے اور کمرشل 12% سے 15% تک کرایہ حاصل کریں*
✔ شاپس اور فوڈ کورٹس
✔ شاندار رہاشی لگژری اپارٹمنٹ
✔ تھوڑے عرصے میں زیادہ منافع
✔کنسٹریکشن کا کام تیزی سے جاری بہت جلد قبضہ
✔24 گھنٹے بجلی کا انتظام
✔سٹینڈ بائی جنریٹر
✔24 گھنٹے سیکیورٹی کا خاص انتظام
✔ سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ
✔ لفٹ کی سہولت
✔ بیسمنٹ میں کار پارکنگ کی جگہ
✔انتہائی مناسب ریٹ
✔ ریسیل کی کی گرینٹی وہ بھی 30% منافع کے سا تھ
جہاں ملے آپ کو جدید طرز رہاش، وہ بھی انتہای مناسب قیمت میں۔ لگژری اپارٹمنٹس اور شاپس کی بکنگ صرف 20 فیصد سے۔
بقیہ ادائیگی 4 سالہ آسان اقساط میں۔ اب پورا ہوگا اپنے گھر کا خواب
مزید تفصیلات اور مشورہ کے لئے کال کریں۔
INVESTMENT EXPERTS
Contact: Jhangir
0331-5114414
Advertisement
Where is it happening?
Pindora, Rawalpindi, Pakistan, Islamabad, PakistanEvent Location & Nearby Stays:
Know what’s Happening Next — before everyone else does.
