1 Day Azadi Tour Mangla Water Resorts Pakway Explorers
Schedule
Thu, 14 Aug, 2025 at 06:00 am
UTC+05:00Location
Babu Sabu Interchange Motorway Lahore | Lahore, PB
Advertisement
🌟 1 DAY AZADI TOUR🏞️ منگلا واٹر ریزورٹ & رام کوٹ قلعہ
🎉 Celebrate Azadi Like Never Before!
🇵🇰 14 اگست کو آزادی کا جشن ایک نئے اور منفرد انداز میں منائیں!
Pakway Explorers آپ کو لے جا رہے ہیں ایک دن کے یادگار، پُرسکون اور معلوماتی سفر پر — جہاں قدرتی خوبصورتی، تاریخی ورثہ اور جدید تفریحی سہولیات سب کچھ ایک ساتھ موجود ہے!
📍 سفر کی جھلکیاں:
🏰 رام کوٹ قلعہ
– جھیل کے درمیان واقع صدیوں پرانا تاریخی قلعہ، جو قدرتی دفاع کا شاہکار ہے۔ پہاڑی پر ایستادہ یہ قلعہ ماضی کی عظمت کی گواہی دیتا ہے۔
🌊 منگلا واٹر ریزورٹ
– پاکستان کا جدید ترین تفریحی پوائنٹ، جہاں آپ کو دنیا جیسا ماحول، نیلے پانی اور جدید واٹر ایکٹیویٹیز میسر ہوں گی۔
📸 سوشل میڈیا فوٹو اسپاٹس
– ہر لمحہ کی تصویر ایک یادگار! خصوصی فلیگ پوائنٹس اور ملی نغموں سے بھرپور ماحول۔
🎯 پیکج میں شامل سہولیات:
✅ لاہور سے لاہور تک آرام دہ A/C ٹرانسپورٹ
✅ مزیدار ایک وقت کا کھانا
✅ مکمل گائیڈڈ گروپ ٹور
✅ فوٹوگرافی کی سہولت
✅ آزادی کا مکمل ماحول (جھنڈے، ملی نغمے، یادگار لمحات)
🏞️ دستیاب سرگرمیاں (اپنی پسند سے اختیاری):
🚤 Jet Ski
🎈 Parasailing
🪂 Fly Boarding
💦 Floating Water Park
🌉 Zip Line
> 🚫 ان سرگرمیوں کے چارجز پیکج میں شامل نہیں — آپ موقع پر خود بُک کر سکتے ہیں۔
> 🚫 رام کوٹ قلعہ کا داخلہ ٹکٹ اور بورڈ بھی علیحدہ ہوگا۔
👥 یہ ٹور کس کے لیے ہے؟
✅ نیچر اور فوٹوگرافی کے شوقین
✅ دوستوں، فیملیز، اور کپلز
✅ وہ سب جو 14 اگست کو بھیڑ سے ہٹ کر، ایک منفرد انداز میں یادگار بنانا چاہتے ہیں
📅 تاریخ: 14 اگست 2025
🕔 روانگی: صبح 5 بجے، لاہور سے
💰 قیمت: صرف 5000 روپے فی فرد
📞 رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0300-9493157
0333-4009732
0311-2211535
🟢 PAKWAY EXPLORERS
✈️ Explore Pakistan with Pride!
🇵🇰 صرف پرچم لہرانا نہیں — اس آزادی کو جیو! 🇵🇰
Advertisement
Where is it happening?
Babu Sabu Interchange Motorway Lahore, Lahore, PakistanEvent Location & Nearby Stays: