پنڈوڑی سپر لیگ ایڈیشن2
Schedule
Wed, 02 Apr, 2025 at 09:00 am
UTC+05:00Location
پنڈوڑی سپر لیگ | Islamabad, IS
Advertisement
پنڈوڑی سپر لیگ مینجمنٹ کی طرف سے سب کرکٹ کے متوالوں کو اسلام وعلیکم۔پنڈوڑی سپر لیگ ایڈیشن1 کی شاندار کامیابی کے بعد انشاءاللہ پنڈوڑی سپر لیگ ایڈیشن2 کا عید الفطر کے دوسرے دن سے باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے ۔جس طرح کرکٹ کے مداحوں نے پنڈوڑی سپر لیگ ایڈیشن1 کو کامیاب کروا کر پورے ضلع میں ایک ٹرینڈ سیٹ کیا تھا۔انشاءاللہ اس بار بھی پنڈوڑی سپر لیگ کی مینجمنٹ آپ کو مایوس نہیں کرے گی۔
تو ہو جائیں تیار کیونکہ پنڈوڑی سپر لیگ کا میلہ سجنے کو ہے تیار۔
Advertisement
Where is it happening?
پنڈوڑی سپر لیگ , Pandori ,Islamabad, PakistanEvent Location & Nearby Stays: