علماء مشئخ کنوینشن
Schedule
Sat, 23 Aug, 2025 at 10:00 pm
UTC+05:00Location
Jhanda Chichi | Islamabad, IS
Advertisement
❤️ گلشن امام احمد رضا❤️دارالعلوم محمدیہ غوثیہ سید ❤️آباد شریف موہڑہ بھگو گوجر خان راولپنڈی ❤️میں ایک کنونشن کا اہتمام کیا گیا ہے ❤️جس میں علماء و مشائخ کے افکار مہرو رضا کی روشنی میں روشناس کرانے کی کوشش کی جائے گی❤️ پاکستان بھر سے علماء اس کنونشن میں شرکت کریں گے جو اہل سنت کے نظریات کو پروان دینے کیلئے کام کر رہے ہیں ❤️ان علماء کا مقصد رافضیت خارجیت اور ناصبیت سے پاک افکار کو فروغ دینا ہے جو اصحاب رسول اور اہل بیت اطہار سے محبت پر مبنی ہیں۔❤️
Advertisement
Where is it happening?
Jhanda Chichi, Islamabad, PakistanEvent Location & Nearby Stays: