تیرہویں عظیم الشان سالانہ خاتون جنت کانفرنس
Schedule
Sat, 20 Dec, 2025 at 10:00 am
UTC+05:00Location
Pindora, Rawalpindi, Pakistan | Islamabad, IS
Advertisement
🌸 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌸الحمدللّٰہ!
جماعتِ اہلِ حرم پاکستان کے زیرِ اہتمام ہر سال حسبِ روایت،
سیدۃ نساءِ العالمین،
دخترِ رسولِ اکرم ﷺ،
تاجدارِ عصمت و طہارت،
حضرت سیدہ فاطمہ الزہراء سلامُ اللہ علیہا
کے یومِ ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے
ایک روح پرور اور ایمان افروز اجتماع بعنوان
✨ "خاتونِ جنت کانفرنس" ✨
منعقد کیا جاتا ہے۔
اسی سلسلے کی تیرہویں عظیم الشان سالانہ خاتونِ جنت کانفرنس
ان شاء اللہ،
20 دسمبر 2025بروز ہفتہ،
🕙 صبح 10 بجے
📍 جامعہ نعیمیہ اسلام آباد، نیلم روڈ، سیکٹر G-9/3
میں منعقد ہوگی۔
یہ بابرکت اجتماع
عقیدت، فہمِ دین، اتحادِ اُمت اور اصلاحِ معاشرہ کا حسین مظہر ہوگا۔
ملک بھر سے جید علمائے کرام، مشائخِ عظام، پروفیسرز، وکلاء، طلبہ و طالبات، خواتین و حضرات
اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات شرکت فرمائیں گی۔
آئیے!
اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کریں،
اور امتِ مسلمہ کے اتحاد و اصلاح کے عہد کو تازہ کریں۔
🤲 ہم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دعوت دیتے ہیں
کہ آپ اپنی باوقار شرکت سے
اس روحانی، فکری اور تاریخی اجتماع کو پررونق بنائیں۔
🌺 منجانب:
جماعتِ اہلِ حرم پاکستان
#خاتون_جنت_کانفرنس #جماعت_اہل_حرم #سیدہ_فاطمہ_الزہراء #جامعہ_نعیمیہ #اسلام_آباد #اتحاد_امت #محبت_اہل_بیت
Advertisement
Where is it happening?
Pindora, Rawalpindi, Pakistan, Islamabad, PakistanEvent Location & Nearby Stays:
Know what’s Happening Next — before everyone else does.





