تنظیم الاعوان یوتھ سیمینار (آل پنجاب)
Schedule
Sun Mar 23 2025 at 03:00 pm to 08:00 pm
UTC+05:00Location
لاہور | Lahore, PB
Advertisement
پنجاب کے اعوانوں کا اجتماع جس میں اعوان قوم کی خدمت کرنے والوں اور اپنی محنت سے کسی بھی میدان میں نمایاں کاکردگی سے کامیابی اور نمایاں مقام حاصل کر کے اپنی قوم قبیلے کا سر فخر سے بلند کرنے والوں کو ایوارڈز سے نوازا جائے گااور تنظیم الاعوان پاکستان کے عہدیداروں کو نوٹیفیکیشن دئیے جائیں گے اور تنظیم کی کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی
Advertisement
Where is it happening?
لاہور, Islamabad, Pakistan, LahoreEvent Location & Nearby Stays: