آل پاکستان اوپن والی بال ٹورنامنٹ
Schedule
Mon, 01 Jun, 2026 at 03:30 pm
UTC+05:30Location
Office Qalandarabad union of Journalists Main Bazar Qalandarabad | Hyderabad, TS
🏐 تیسرا آل پاکستان اوپن والی بال ٹورنامنٹ - 2026 🏐
شائقینِ والی بال تیار ہو جائیں! ایبٹ آباد کی سرزمین پر ہونے جا رہا ہے ایک بڑا ٹکراؤ۔ کھیل، جوش اور مہارت کا شاندار مظاہرہ دیکھنے کے لیے تیار رہیں
شیڈول
1 جون سے 4 جون، 2026
سمیر قلندر آباد، ضلع ایبٹ آباد
کل انعامی رقم: 💰 5 لاکھ روپے
اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں درج ذیل شخصیات پیش پیش ہیں:
راجہ فیاض
ماسٹر حنیف (المعروف پھولا)
علی اصغر اعوان
🌟 آئیں اور اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں! 🌟
اس ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے بہترین ٹیمیں حصہ لیں گی۔ کھیل کی دنیا کی یہ رونق مس نہ کریں!
#Volleyball #Tournament #Abbottabad #AllPakistan #SportsEvent #SmirQalandarAbad
Where is it happening?
Office Qalandarabad union of Journalists Main Bazar Qalandarabad, Desoddharaka Bhavan, Fateh Maidan, Abids, Hyderabad 500001, India, HyderabadEvent Location & Nearby Stays:



















