Soz-e-Sukhan 4.0
Advertisement
لفظوں کی خوشبو، لہجوں کی لطافت اور شاعری کی دل نشیں روایت ایک بار پھر اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ لوٹ رہی ہے۔
مجلسِ تقریر و ادب، جامعہ ڈاؤ برائے علومِ صحت اپنے معتبر اور منفرد ادبی ایونٹ کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔
ایک یادگار محفل اور ایک خوبصورت روایت آپ کی منتظر ہے۔
سوزِ سخن 4.0 — جلد آ رہا ہے ✨📜
مجلسِ تقریر و ادب، جامعہ ڈاؤ برائے علومِ صحت اپنے معتبر اور منفرد ادبی ایونٹ کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔
ایک یادگار محفل اور ایک خوبصورت روایت آپ کی منتظر ہے۔
سوزِ سخن 4.0 — جلد آ رہا ہے ✨📜
Advertisement
Where is it happening?
Dow University of Health Sciences, Islamabad, Pakistan, Karachi
Event Location & Nearby Stays:
Know what’s Happening Next — before everyone else does.
Host or PublisherDUHS Literary & Debating Society