Quran class
Advertisement
خوشخبری خوشخبری اپ کے علاقے میں مدرسے کا شاندار افتتاح کیا گیا ہے تاکہ اپ کے بچوں کو کہیں دور جانا نہ نہیں پڑے اپ اپنے علاقے کے مدرسے میں بچوں کو لڑکوں کو اور لڑکیوں کو داخل کر رہے ہیں اور دینی تعلیم حاصل کروائیں مدرسہ شفیع القران کی جانب سے داخلہ فیس بالکل فری ہے اور ٹائمنگ تین بجے سے چار بجے تک ہے لڑکوں کو قاری صاحب پڑھائیں گے الگ کلاس ہے اور لڑکیوں کو معلمہ پڑھائیں گی الگ کلاس ہے اپ کو ایک چیز اور میں بتا دی جائے کہ لڑکیوں کی الگ کلاس ہے تو بالکل پردے کا انتظام ہے وہاں لڑکوں کو جانے کی بالکل اجازت نہیں ہے
Advertisement
Where is it happening?
Gulshan E Iqbal Block 2, Karachi, Pakistan
Event Location & Nearby Stays:
Know what’s Happening Next — before everyone else does.
Host or PublisherMardarsa Shafee ul Quran









