Mera Brand Pakistan

Schedule

Fri, 14 Aug, 2026 at 12:00 am to Sun, 16 Aug, 2026 at 12:00 am

UTC+05:00
Location

Expo Centre | Lahore, PB

Advertisement
الحمدللہ! ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ HomeNom اس سال میرا برانڈ پاکستان کے بینر تلے ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقد ہونے والی نمائش میں شرکت کر رہا ہے۔
� 14، 15 اور 16 اگست
اگر آپ خالص، گھریلو ذائقے اور معیاری مصنوعات کے شوقین ہیں تو ضرور تشریف لائیں۔ ہمارے اسٹال پر آپ ہماری گھر میں تیار کردہ جامز، سوسز، چٹنیاں، مصالحے اور دیگر خصوصی مصنوعات دیکھ بھی سکیں گے اور ان کا ذائقہ بھی چکھ سکیں گے۔
اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ ضرور آئیں۔ آپ سے ملاقات ہمارے لیے باعثِ خوشی ہوگی۔
Advertisement

Where is it happening?

Expo Centre, Johar Town,Lahore, Pakistan

Event Location & Nearby Stays:

Know what’s Happening Next — before everyone else does.
Homenom
Host or PublisherHomenom

Ask AI if this event suits you