Meet & Eat

Schedule

Sun May 28 2023 at 03:30 pm to 06:30 pm

Location

Cafe 1969 | Islamabad, IS

Advertisement
شادی ایک بالغ انسان کی ناگزیر فطرتی ضرورت ہے۔اور اس فطرتی ضرورت کو جائز طریقے سے ضرور پورا کیا جانا چاہیے
ﺁﺳﺎﻥ ﺷﺎﺩﯼ مہم ﮐﮯ ﺍﯾﻮﻧﭧ
Meet & Eat
کو اس لیے ترتیب دیا جارہا ہے تاکہ شادیوں میں حائل ہر طرح کی
رکاوٹوں کو دور کرکے اور فضول رسم ورواج کا خاتمہ کرکے شادی کو ہر ایک کے لیے آسان بنایا جا سکے۔ خواتین وحضرات بالغ لڑکے اور لڑکیاں۔بیوہ مطلقہ خواتین وحضرات جو جیون ساتھی کی تلاش میں ہیں خواہ وہ کسی بھی عمر کے ہوں ایونٹ میں شرکت کریں۔ ایونٹ ًمیں آپ کی شرکت ایونٹ میں شریک دیگر فیملیز اور خواتین وحضرات سے ملاقات آپ کے لیے جیون ساتھی کی تلاش میں معاون ثابت ہوگی۔
ایونٹ میں شرکت کا طریقہ کار
ایونٹ میں شرکت کے کوئ چارجز نہیں ہیں۔اپنی تفصیلات اس نمبر 03335850005پر موجود whattsapp کے ذریعے بھیج دیں
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 24 مئ 2023.ہے۔
غیر رجسٹرد خواتین وحضرات ایونٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
Event Date:28/May /2023
Event Time: 1pm
Event Venue
Cafe 1969
Shakarparian Islamabad.
For Regestration & Comfirmation
Mor Dtails Please Contact u
Call/Sms/Whattsapp
Mahmood Zaman Tanoli
03335850005
Asma khan
03345445538
Advertisement

Where is it happening?

Cafe 1969, Garden Avenue, Shakarparian National Park,Islamabad, Pakistan

Event Location & Nearby Stays:

Asaan Shaadi

Host or Publisher Asaan Shaadi

It's more fun with friends. Share with friends