Jashan-e-Azadi free check up camp 2025
Schedule
Wed Aug 13 2025 at 06:00 pm to 08:00 pm
UTC+05:00Location
Neuropainrelief Centre | Lahore, PB
Advertisement
🌟 مفت میڈیکل کیمپ 🌟نیورو پین ریلیف سینٹر کی جانب سے ایک اور خدمتِ خلق!
یومِ آزادی کے موقع پر
13 اگست 2025 بروز بدھ
کو نیورو پین ریلیف سینٹر میں
مفت چیک اپ کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
🔹 سیاتیکا (ٹانگ میں جانے والا اعصابی درد)
🔹 کمر درد
🔹 گردن درد
🔹 ہاتھوں یا انگلیوں کا سن ہونا
🔹 ڈسک کی خرابی
🔹 مہروں کی بیماریوں کے لیے ایپی ڈورل انجیکشن کا مشورہ
🌿 مریضوں کا معائنہ ماہر نیورو سرجنز اور درد کے ماہرین کریں گے۔
📍 مقام: نیورو پین ریلیف سینٹر، 3-A، مین جیل روڈ، لاہور
🕕 وقت: شام 6 بجے سے 8 بجے تک
📞 واٹس ایپ پر رجسٹریشن ضروری ہے
📲 0307-2779922
⚠️ نوٹ: صرف وہ مریض جن کو واٹس ایپ پر رجسٹریشن کے بعد "فری چیک اپ کوڈ" موصول ہوگا، انہیں مفت چیک اپ کی سہولت دی جائے گی۔
آئیے، درد کو الوداع کہیں اور ایک صحتمند زندگی کا آغاز کریں!
نیورو پین ریلیف سینٹر — آپ کی زندگی، آپ کی راحت!
Advertisement
Where is it happening?
Neuropainrelief Centre, MIDCITY HOSPITAL,Islamabad, Pakistan, LahoreEvent Location & Nearby Stays: