Business Meetup
Schedule
Sun Nov 05 2023 at 11:00 am to 02:00 pm
UTC+00:00Location
Gulberg Green | Abbottabad

Advertisement
اسلام علیکمکاروبار سے منسلک خواتین وحضرات کے لئیے ہم نے Business Club کے نام سے ایک پلیٹ فارم تشکیل دیا ہے۔
جس کے تحت بزنس کمیونٹی کے ساتھ مل کرکاروبار کے فروغ اور ترقی کے لیے متعدد پروگرام ترتیب دئیے جارہے ہیں۔
اسکے لئیے ہم نے پہلے کامیاب ایونٹ کے بعد دوسرا ایونٹ
Business Meetup
کے نام سے تشکیل دیا ہے۔
یہ پروگرام گلبرگ گرین اسلام آباد میں منعقد کیا جارہاہے۔
1۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پروگرام میں وہ افراد جن کے پاس آئیڈیاز ہیں اور انہیں بزنس پارٹنر یا انوسٹرز کی ضرورت ہے وہ اپنے آئیڈیا پیش کرسکیں گے اور انوسٹرز کی جانب سے ان پر انوسمنٹ کی جائے گی جسے بزنس کلب کی جانب سے قانونی اورمالی تحفظ حاصل ہوگا۔
2....انوسٹرز کے لیے بڑے اور چھوٹے لیول پر انوسمنٹ کے مواقع پیش کئیے جائیں گے۔
3۔۔۔۔۔۔۔سائیڈ بزنس یا سمال بزنس کےطور پر موجود مواقع یا Opertunities پر بات چیت
4۔۔۔۔۔۔۔کاروبار سے وابستہ افراد کو اپنی سروس اور پراڈکٹ کووڈیو کے ذریعے دیگر افراد کو متعارف کرانے کے لیے پروجیکٹراور سکرین کی سہولت میسر ہوگی۔جبکہ وہ ایونٹ کے مقام پر ایک مخصوص ایریا میں اپنی پراڈکٹ اور سروسز کا چھوٹا سا ڈسپلے پیش کرسکیں گے۔۔
5.....پروگرام کی میڈیا کوریج کے لیے ایکپسریس نیوز کے نمائندے موجود ہوں گے۔
6...پروگرم میں فوٹو گرافر مس آمنہ بلال موجود ہوں گی جو پروگرام کی مکمل اور پروفیشنل وڈیو بنائیں گی۔
7...ایونٹ کے شرکاء کوچائے بمعہ ریفرشمنٹ پیش کئیے جائیں گے۔فوڈ انچارج مس ارم سمرانہ ہوں گی۔
8....ایونٹ شرکاء کو ایونٹ لوکیشن کے انٹری پوائنٹ پر بزنس کلب کے ممبرشپ کارڈ جاری کئیے جائیں۔اور ایونٹ میں صرف وہی خواتین وحضرات شرکت کرسکیں گے جو ایونٹ میں شرکت کے لئیے پہلے رجسٹریشن کراچکے ہوں گے۔
ایونٹ لوکیشن۔۔۔۔
فارم ہاؤس نمبر 38.سٹریٹ نمبر 2۔
سی بلاک گلبرگ گرین اسلام آباد
ایونٹ کی تاریخ۔۔۔۔۔18/6/2023
ایونٹ ٹائم شام 4 بجے سے رات 7pm تک
اپنا نام اور مختصر تعارف مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیج کر ایونٹ میں شرکت کی کنفرمیشن حاصل کریں۔
راجہ عطاء الحق صاحب
03335120852
محمود زمان تنولی
03335850005
ایونٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 12 مارچ2023 ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں
For Regestration & Confirmation
please Contact
Mehmood Tanoli
03335850005
Waqar Hasnain
03215100070
Raja Ata Ulhaq
03335120852
Mis Sadia
Mis Yasmeen Anjum
Advertisement