Azadi Cup Tenpin Bowling Championship 2026

Schedule

Sat, 08 Aug, 2026 at 05:00 pm to Fri, 14 Aug, 2026 at 08:00 pm

UTC+05:00
Location

LeisureCity Bowling Club jinnah park rawalpindi | Islamabad, IS

Advertisement
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔
اسلام آباد( ) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، صفا گولڈ، ایف سیون مرکز، اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ چیمپئن شپ میں آٹھ کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، ایمچور، ڈیف مینز سنگلز، ڈیف لیڈیز سنگلز، ٹیم ایونٹ اور ٹیک ٹاکرز کے مقابلے شامل ہیں چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے 14 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ مزید معلومات کے لئے پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ کامران خالد جنجوعہ سے رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔ واضع رہے کہ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ مقابلے 2003 سے ہر سال جشن آزادی کے موقع پر منعقد ہو رہے ہیں۔
Advertisement

Where is it happening?

LeisureCity Bowling Club jinnah park rawalpindi, Jinnah Park,Islamabad, Pakistan

Event Location & Nearby Stays:

Know what’s Happening Next — before everyone else does.
PTBF News
Host or PublisherPTBF News

Ask AI if this event suits you