سفرخلوص انٹرنیشنل بائیکرز ٹور

Schedule

Mon, 14 Aug, 2023 at 05:00 pm

Location

Data Darbar ,lahore | Lahore, PB

Advertisement
سفر خلوص
انشاءاللہ
الحمدللہ
خوشخبری
پاک ایڈونچر کلب کے زیر قیادت
انٹرنیشنل بائیکرز ٹور
انٹرنیشنل ٹور مناسب بجٹ تجربہ کار ٹیم کے ساتھ ایران عراق زیارات آذربائیجان ترکی دبئی سعودیہ عمرے کی سعادت اور بے شمار ملکوں سے ہوتے ہوئے یورپ لندن تک پہنچیں گے
آل پاکستان بائیکرز کمیونٹی سے جو بھی جانا چاہتے ہیں وہ اپنی تیاریاں مکمل کرلے 14 اگست 2023 تک ہم آپ کو لے کر جائیں گے انشاءاللہ
واحد پاکستانی بائیکر لاہور تا لندن 125 یونائیٹڈ ٹریل میڈن پاکستان پر کر چکے ہیں المشہور لیجنڈ سینئر انٹرنیشنل بائیکر
محترم ذوالفقار علی بٹ صاحب
کی سربراہی اور رہنمائی میں انٹرنیشنل ٹور کیا جائے گا
چیف آرگنائزر بائیکرز انٹرنیشنل ٹور
پاک ایڈونچر کلب بانی و چیئرمین
میاں محمد اعظم
03009493157 03219493157
Advertisement

Where is it happening?

Data Darbar ,lahore, Pakistan

Event Location & Nearby Stays:

Mian Azam

Host or Publisher Mian Azam

It's more fun with friends. Share with friends